ur_job_text_ulb/34/26.txt

1 line
452 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 26 وہ اَوروں کے دیکھتے ہُوئے اُنہیں ایسا مارتا ہے جیسا شریروں کو ۔ \v 27 کیونکہ انہوں نے اُس کی پیروی کرنے سے غفلت کی ۔اَور اُس کی راہوں میں سے کِسی کی پروا نہ کی۔ \v 28 یہاں تک کہ مِسکینوں کی فریاد اُس تک پُہنچی۔ اَور اُس نے مُصیِبت زَدوں کا چِلّانا سُنا۔