ur_job_text_ulb/34/24.txt

1 line
341 B
Plaintext

\v 24 وہ بغیر تفتیش کئے زورآوروں کو ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے۔ اَور اُن کی جگہ میں دُوسروں کو کھڑا کرتا ہے۔ \v 25 پس وہ اُن کے اعمال پر غور کرتا ہے۔ وہ رات کے وقت اُنہیں اُلٹ دیتا ہے اَور وہ ہلاک ہوتے ہیں۔