ur_job_text_ulb/34/21.txt

1 line
474 B
Plaintext

\v 21 کیونکہ اُس کی آنکھیں اِنسان کی راہوں پر لگی ہَیں۔ اَور وہ اُس کی تمام روشوں کو دیکھتا ہے۔ \v 22 کوئی ایسی تارِیکی نہیں اَور موَت کا کوئی سایہ ایسا نہیں۔ جس میں بَدی کرنے والے چُھپ جائیں۔ \v 23 اِنسان کے لئے کوئی مُقرّرہ وقت نہیں کہ خُدا کی عدالت میں حاضِر کیا جائے۔