1 line
583 B
Plaintext
1 line
583 B
Plaintext
\v 18 یعنی اُسے جو بادشاہ سے کہتا ہے کہ"اَے خبیث" یا اُمراء سے کہ"اَے شریرو"۔ \v 19 جو سرداروں کی طرف داری نہیں کرتا۔ اَور امیر کو مِسکین پر برتری نہیں دیتا۔ کیونکہ وہ سب اُس کے ہاتھ کی کاریگری ہے۔ \v 20 آدھی رات کے وقت اُن پر ناگہاں مَوت آ جاتی ہے۔ لوگ گھبراتے اَور ہلاک ہوتے ہَیں۔ اَور زبردست آدمی ہاتھ لگائے بغیر اُکھاڑے جاتے ہَیں۔ |