ur_job_text_ulb/34/16.txt

1 line
314 B
Plaintext

\v 16 اگر تُجھے فہم ہے تو یہ سُن لے اَور میری باتوں کی آواز پر کان لگا۔ \v 17 کیا وہ جو راستی کا دُشمن ہے حُکمرانی کرے گا؟ اَور کیا تُو راست اور عظیم خُدا پر بَدی کا اِلزام لگائے گا؟