ur_job_text_ulb/34/13.txt

1 line
403 B
Plaintext

\v 13 کِس نے اُسے زمین پر حکُومت بخشی اَور کِس نے ساری دُنیا اُسے سونپی ہے؟ \v 14 اگر وہ اپنی رُوح واپس لے اَور اپنا دَم اپنی طرف کھینچے۔ \v 15 تو اُسی وقت ہر ایک جِسم سے جان نِکل جائے گی۔ اَور اِنسان پِھر مِٹّی میں واپس چلا جائے گا۔