ur_job_text_ulb/34/10.txt

1 line
507 B
Plaintext

\v 10 اِس لئے اَے صاحبان دانِش! میری بات سُنو۔ نامُمکن ہے۔ کہ خُدا بَدی کرے۔ یا قادرِ مُطلِق ناراستی کرے۔ \v 11 کیونکہ وہ اِنسان کو اُس کے کاموں کے مُطابِق بدلہ دےگا۔ اَور آدمی سے اُس کی راہ کے مُوافِق سلُوک کرے گا۔ \v 12 یقینااً خُدا بَدی نہیں کرتا۔ اَور قادرِ مُطلِق حَق کو نہیں بِگاڑتا۔