ur_job_text_ulb/34/07.txt

1 line
392 B
Plaintext

\v 7 کون سا آدمی اَیُّوبؔ کی طرح ہے جو طنز کو پانی کی طرح پیتا ہے۔ \v 8 اَور بَدی کرنے والوں کی صُحبت میں جاتا ہے اَور شریر لوگوں کے ساتھ چلتا ہے۔ \v 9 کیونکہ اُس نے کہا ہے۔ آدمی کو کُچھ خوشی نہیں۔ کہ وہ خُدا کی مرضی پُوری کرے۔