ur_job_text_ulb/34/04.txt

1 line
462 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 پس۔ جو اچھا ہے ہم اپنے لئے چُن لیں۔ جو نیک ہے ہم اُس میں جان لیں۔ \v 5 کیونکہ اَیُّوبؔ نے کہا۔ مَیں راستباز ہُوں ۔ لیکن خُدا نے میرے اِنصاف کو روکا ہے۔ \v 6 حالانکہ میں حق پر ہوں تو بھی جھوٹا سمجھا جاتا ہوں۔ اَور حالانکہ مَیں بے گُناہ ہُوں میرا زخم لا علاج ہے۔