ur_job_text_ulb/34/01.txt

1 line
349 B
Plaintext

\c 34 \v 1 الیہو کی دوسری تقریر پھر اِلیہُو نے خطاب کر کے کہا کہ۔ \v 2 اَے دانِشمندو! میری باتیں سُنو۔ اَور اَے صاحبانِ علِم! میری طرف کان لگاؤ۔ \v 3 کیونکہ کان باتوں کو پرکھتا ہے۔ جس طرح زُبان کھانے کو۔