ur_job_text_ulb/33/21.txt

1 line
379 B
Plaintext

\v 21 اُس کا جسم اِس قدر سُوکھ جاتا ہے کہ نظر ہی نہیں آتا اَور اُس کی ہَڈّیاں جو دِکھائی نہیں دیتی تھیں۔ نِکل آتی ہیں۔ \v 22 اَور اُس کی رُوح گڑھے کے نزدیک پُہنچ جاتی ہے اَور اُس کی زندگی ہلاک کرنے والوں کے نزدِیک ہے۔