ur_job_text_ulb/33/19.txt

1 line
286 B
Plaintext

\v 19 وہ اپنے بِستر پر دُکھ سے نصیحت حاصل کرتا ہے۔ جب اُس کی ہَڈّیوں میں سخت کپکپی ہو۔ \v 20 ایسا کہ اُس کی زِندگی روٹی سے اَور اُس کی جان لذیذ کھانے سے نفرت کرتی ہے۔