ur_job_text_ulb/33/16.txt

1 line
426 B
Plaintext

\v 16 اَس وقت وہ آدمیوں کے کان کھولتا ہے۔ اَور نصیحت کرکے خوف دِلاتا ہے۔ \v 17 تاکہ آدمی کو اُس کے گُناہ کے اِرادے سے دُور رکھے۔ اَور مغرُوری کو اِنسان سے دُور کر دے۔ \v 18 تاکہ اُس کی رُوح کو گڑھے سے اَور اُس کی جان کو قبر کی راہ سے محفُوظ رکھّے۔