ur_job_text_ulb/33/13.txt

1 line
502 B
Plaintext

\v 13 تُو اُس کے ساتھ کیوں جھگڑتا ہے۔ کیونکہ وہ اپنی باتوں میں سے کِسی کا حِساب نہیں دیتا۔ \v 14 کیونکہ خُدا ایک بار بولتاہے۔ بلکہ دو بار خواہ اِنسان اِس کا خیال نہ کرے۔ \v 15 خواب میں اَور رات کے رُؤیا میں جس وقت کہ گہری نیند آدمیوں کو آ گھیر تی ہے۔ اَور وہ اپنے بِستروں پر سوئے ہوتے ہیں۔