ur_job_text_ulb/33/06.txt

1 line
282 B
Plaintext

\v 6 دیکھ مَیں خُدا کے حضُور تیری مانند ہُوں۔ مَیں بھی مِٹّی سے بنایا گیا ہُوں۔ \v 7 تو میرا رُعب تُجھے خوف زَدہ نہ کرے گا۔ اَور نہ میرا دباؤ تُجھ پر بھاری ہو گا۔