ur_job_text_ulb/33/01.txt

1 line
387 B
Plaintext

\c 33 \v 1 اِس لئے اَے اَیُّوبؔ میری تقریر سُن اَور میر ی سب باتوں پر کان لگا۔ \v 2 دیکھ۔ مَیں نے اپنا مُنہ کھولا ہے۔ اَور میری زُبان میرے مُنہ میں بولتی ہے۔ \v 3 میری باتیں راست دِل سے ہیں اَور میرے ہونٹ خالص حکمت بولتے ہیں۔