ur_job_text_ulb/32/17.txt

1 line
483 B
Plaintext

\v 17 اب مَیں نہیں اپنی باری میں جَواب دیتا ہُوں ۔اَور اپنی رائے ظاہر کرتا ہُوں۔ \v 18 کیونکہ میں باتوں سے بھرا ہُوا ہُوں۔ اَور میرے اندر کی رُوح مُجھے مجبُور کرتی ہے۔ \v 19 میرا پیٹ اُس مَے کی مانند ہے جس میں نِکلنے کی راہ نہیں۔ وہ نئی مَے کی مَشکوں کی طرح پھٹ جانے کے قریب ہے۔