ur_job_text_ulb/32/03.txt

1 line
594 B
Plaintext

\v 3 اَور اُس کا غُصّہ تینوں دوستوں پر بھی بھڑکا۔ اِس لئے کہ اُن کے پاس جَواب نہ تھا اَور اُنہوں نے ایوب کو مُجرم ٹھہرایا تھا۔ \v 4 اَور اِلیہؔوُ اَیُّوبؔ کے ساتھ باتیں کرنے کے لئے اِنتظار کرتا رہا تھا۔ کیونکہ وہ عُمر میں اُس سے بڑے تھے۔ \v 5 جب اِلیہُونے دیکھا کہ اُن تینوں آدمیوں کے مُنہ میں جَواب نہیں رہا۔ تو اُس کا غُصّہ بھڑک اُٹھا۔