ur_job_text_ulb/31/35.txt

1 line
567 B
Plaintext

\v 35 کاش کوئی ہو جو میری سُنے؟ دیکھو یہ میرا دستخط شُدہ فردِ جُرم ہے۔ قادرِ مُطلِق مُجھے جَواب دے۔ اَور میرا مُدعی اپنی شِکایت تحریر کرے۔ \v 36 یقیناًمَیں اپنے کندھے پر اُسے اُٹھا لیتا۔ اَور اپنے سر پر تاج کی طرح اُسے رکھتا۔ \v 37 مَیں اپنے قدموں کا شُمار اُس پر ظاہر کرتا۔ اَور صاحبِ رُتبہ کے جانے کی طرح اُس کے پاس جاتا۔