ur_job_text_ulb/31/33.txt

1 line
433 B
Plaintext

\v 33 کیا مَیں نے اپنا گُناہ چُھپایا ہے۔ جیسے کہ اِنسان بَدی کو اپنے سینہ میں پوشِیدہ رکھنے کے لئے کرتے ہیں؟ \v 34 اِس لئے کہ میں بڑے گُروہ سے ڈر گیا۔ اَور خاندانوں کی حقارت سے خوف کھایا۔ یہاں تک کہ مَیں خاموش ہو رہا۔ اَور دروازے سے باہر نہ نِکلا۔