ur_job_text_ulb/31/31.txt

1 line
332 B
Plaintext

\v 31 کیا میرے خَیمے کے لوگ نہیں کہتے تھے۔ ایسا کون ہے جو اُس کے دسترخوان کے گوشت سے سیر نہیں ہُؤا؟ \v 32 پردیسی کو رات گلی میں نہیں رہنا پڑا۔ بلکہ مَیں مُسافِر کےلئے اپنا دروازہ کھولتا تھا۔