ur_job_text_ulb/31/29.txt

1 line
329 B
Plaintext

\v 29 کیا میَں اپنے دُشمن کی ہلاکت سے خُوش ہُؤا ؟یاجب اُس پرآفت آئی تو میں شادمان ہُوا؟ \v 30 بلکہ مَیں نے تو اپنے مُنہ کو اتنا گُناہ بھی نہ کرنے دیا کہ اُس کی جان کے لئے لعنت کی آرزُو کروں۔