ur_job_text_ulb/31/26.txt

1 line
514 B
Plaintext

\v 26 اگر مَیں نے سُورج پر نظر کی ہے جب وہ چمکا۔ یا چاند پر جب وہ آب و تاب میں چلتا تھا۔ \v 27 اَور میرا دِل خُفیتہ فریفتہ ہُؤا ہے۔ اَور میرے مُنہ نے میرے ہاتھ کو چُوما ہے۔ \v 28 تویہ بھی ایک ایسا جُرم ہوتا جس کی سزا قاضی دیتے ہیں۔ اِس لئے کہ یوں میں نے خُدا جو عالمِ بلا پر ہے کا اِنکار کِیا ہوتا۔