ur_job_text_ulb/31/24.txt

1 line
325 B
Plaintext

\v 24 اگر مَیں نے سونے پر اعتماد کِیا ہے۔ یا کُندن سے کہا ہے کہ تُو میرا بھروسا ہے؟۔ \v 25 اگر مَیں خُوش ہُؤا ہُوں۔ کہ میری دولت بہت زیادہ ہُوئی اَور کہ میرے ہاتھ نے بُہت کُچھ حاصِل کِیا۔