ur_job_text_ulb/31/22.txt

1 line
284 B
Plaintext

\v 22 تو میرا کَندھا شانہ سے نِکل جائے۔ اَور میرا بازُو جوڑ سے ٹُوٹ جائے۔ \v 23 کیونکہ خُدا کا خوف مُجھ پر بھاری تھا۔ اَور اُس کی حشمت کے آگے میری کُچھ طاقت نہ رہی۔