ur_job_text_ulb/31/16.txt

1 line
500 B
Plaintext

\v 16 اگر مَیں نے مِسکینوں کی ضرورت کو پُورا نہ کیا ہو۔ یا بیواؤں کی آنکھ کو افسُردہ کِیا ہے۔ \v 17 یا مَیں نے اپنا نوالہ اکیلے آپ ہی کھایا ہے۔ اَور اُس میں سے یتیم نے نہیں کھایا۔ \v 18 نہیں مَیں باپ کی طرح لڑکپن ہی سے اُسے پالتا رہا۔ اَور ماں کے پیٹ ہی سے بیوہ کی راہ نمائی کرتا رہا ہُوں۔