ur_job_text_ulb/31/13.txt

1 line
481 B
Plaintext

\v 13 اگر مَیں نے اپنے غُلام یا اپنی لونڈی کا حَق مارا ہو جب اُنہوں نے مُجھ سے جھگڑا کِیا۔ \v 14 تو جب خُدا اٹھے گا تو میں کیا کروں گا اور جب وہ پوچھے گا تو میں کیا جواب دوں گا۔ \v 15 جس نے مُجھے پیٹ میں بنایا کہ اُسی نے اُسے بھی نہ بنایا؟کیا ایک ہی نے ہمیں رحِم میں پیدا نہ کِیا؟