ur_job_text_ulb/31/11.txt

1 line
254 B
Plaintext

\v 11 کیونکہ یہ گُناہ عظیم ہے۔ ایسا جُرم جس کی سزا قاضی دیتےہَیں۔ \v 12 یہ ایک آگے ہے جو کھا کر ہلاک کرتی اَور میری ساری پیداوار کو اُکھاڑ دیتی ہے۔