ur_job_text_ulb/31/09.txt

1 line
305 B
Plaintext

\v 9 اگر میرا دِل کِسی عورت پر آیا ہُؤا ہو اَور اگر مَیں اپنے ہمسائے کے دروازے پر گھات میں بیٹھا ہُوں۔ \v 10 تو میری بیوی دُوسرے کے لئے چکّی پیسے۔ اَور غیر مَرد اُس پر جُھکیں۔