ur_job_text_ulb/31/07.txt

1 line
342 B
Plaintext

\v 7 اگر میرا قدم رستے سے پِھرا ہو یا میرے دِل نے میری آنکھوں کی خواہش کی پیروی کی ہو یا میرے ہاتھوں کو کوئی داغ لگا ہو۔ \v 8 تو مَیں بوؤں اَور دُوسرا کھائے۔ اَور میری پیداوار جڑ سے اُکھاڑی جائے۔