ur_job_text_ulb/31/03.txt

1 line
259 B
Plaintext

\v 3 کیا شریر کےلئے ہلاکت نہیں اَور بَدکردار کے لئے مُصِیبت نہیں؟۔ \v 4 کیا وہ میری راہوں کو نہیں دیکھتا ۔اَور میرے تمام قدموں کو شُمار نہیں کرتا؟۔