ur_job_text_ulb/31/01.txt

1 line
350 B
Plaintext

\c 31 \v 1 مَیں نے اپنی آنکھوں سے عہد کِیا۔ تو پِھر میں کِسی کنواری پر کیوں بُری نظر ڈالوں۔ \v 2 کیونکہ عالِم بالا پر خُدا کی طرف سے کیا حِصّہ ہے۔ اَور بُلندیوں پر قادرِ مُطلِق کی طرف سے کیا مِیرَاث ہے؟