ur_job_text_ulb/30/30.txt

1 line
280 B
Plaintext

\v 30 میری کھال مُجھ پر سِیاہ ہو کر گِرتی جاتی ہے۔ اَور میری ہَڈّیاں گرمی سے جَل گئی ہیں۔ \v 31 میری بربط ماتم کرنے اَور میری بانسری رونے والوں کی آواز کےلئے ہے۔