ur_job_text_ulb/30/27.txt

1 line
416 B
Plaintext

\v 27 میرا دِل بے چین ہے اور آرام نہیں پاتا اَور مُصیِبت کے دِن مُجھ پر آ چڑھے ہَیں۔ \v 28 مَیں سِیاہ ہو کر چلتا ہُوں گو دُھوپ سے نہیں۔ مَیں جماعت میں کھڑا ہو کر فریاد کرتا ہُوں۔ \v 29 مَیں گیدڑوں کا بھائی اَور شُترمرغوں کا ساتھی ہُؤا ہُوں۔