ur_job_text_ulb/30/24.txt

1 line
529 B
Plaintext

\v 24 کیا ہلاک ہونے والا اپنا ہاتھ نہیں بڑھاتا۔ کیا تباہ ہونے والا نہیں چِلّاتا؟۔ \v 25 کیا مَیں اُس کے لئے نہیں رویا جِس کی مُصیِبت کا دِن تھا۔ کیا مِسکین کے لئے میری جان غمگین نہ ہُوئی؟۔ \v 26 جب مَیں نے نیکی کی اُمّید کی تو بَدی مُجھ پر آئی۔ جب مَیں نے روشنی کا اِنتظار کِیا تو تارِیکی مُجھ پر آپڑی۔