ur_job_text_ulb/30/16.txt

1 line
310 B
Plaintext

\v 16 اَب میری جان مُجھ میں پِگھلی جاتی ہے۔ اَور مُصیبت کے ایّام نے مُجھے پکڑ لِیا ہے۔ \v 17 رات کو میری ہَڈّیاں چھیدی جاتی ہیں۔ اَور وہ درد جو مُجھے کھائے جاتے ہیں دم نہیں لیتے۔