ur_job_text_ulb/30/12.txt

1 line
408 B
Plaintext

\v 12 میرے دہنے ہاتھ پر لوگوں کا ہجُوم اُٹھتا ہے۔ وہ میرے پاؤں کو دھکیلتے ہیں اَور ہلاکت کے رستے میرے لئے تیاّر کرتے ہَیں۔ \v 13 وہ میری ہلاکت کے لئے میرے رستے کو بِگاڑتے ہیں۔ اَور جن کا کوئی مدد گار نہیں میری ہلاکت پر مائل ہوتے ہیں۔