ur_job_text_ulb/30/09.txt

1 line
471 B
Plaintext

\v 9 لیکن اَب مَیں اُن کا گیت بن گیا ہُوں۔ مَیں اُن کے لئے مذاق ہُوں۔ \v 10 وہ مُجھ سے نفرت کر کے مجھ سے الگ کھڑے ہوتے ہَیں اَور میرے مُنہ پر تُھوکنے سے باز نہیں رہتے۔ \v 11 جب اُس نے میری کمان کو کمزور کر کے مُجھے ذلیل کر دِیا ہے۔ اِس لئے وہ میرے سامنے بے لگام ہو گئے ہیں۔