ur_job_text_ulb/30/07.txt

1 line
232 B
Plaintext

\v 7 وہ جھاڑیوں کے درمیان رِینگنے اَورکانٹوں کے نیچے جمع ہوتے تھے۔ \v 8 وہ بے وقُوفوں کی اولاد اَور وہ مُلک سے مار مار کر نِکالے گئے۔