ur_job_text_ulb/30/04.txt

1 line
478 B
Plaintext

\v 4 وہ جھاڑی کے درمیان سے نمکین گھاس اُکھاڑتے تھے اَور رَتمہ کی جڑیں اُن کی خوُراک ہوتی تھیں۔ \v 5 وہ آدمیوں کے درمیان سے نِکالے جاتے تھے لوگ اُن کے پیچھے ایسے چِلّاتے تھے جیسے چور کے پیچھے۔ \v 6 اَور وہ دُشوار وادیوں میں اَور زمین کے غاروں میں چٹانوں کے درمیان رہنے لگے۔