ur_job_text_ulb/30/01.txt

1 line
650 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 30 \v 1 َایُّوبؔ ۔ حال کی مصبیت لیکن اَب جو مُجھ سے کم عُمر ہَیں وہ بھی میرا مذا ق اُڑاتےہیں۔ اُن کے باپ دادا کو مَیں اپنے گلّے کے کُتّوں کے ساتھ بٹھانے سے بھی شرم کرتا تھا۔ \v 2 ا ُن کے ہاتھوں کی قوت سے مُجھے کُچھ فائدہ نہیں تھا اَور اُن کی طاقت جاتی رہی تھی۔ \v 3 اِس لئے کہ مُحتاجی اَور بُھوک نے اُنہیں دُبلا کر دیا تھا۔ وہ بیابان میں اَور قدیم وِیرانے میں آوارہ تھے۔