ur_job_text_ulb/29/17.txt

1 line
491 B
Plaintext

\v 17 مَیں ظالِم کے جبڑے توڑتا تھا۔ اَور اُس کے دانتوں میں سے اُس کے شِکار کو کھینچ نِکالتا تھا۔ \v 18 مَیں کہتا تھا کہ مَیں اپنے گھونسلے ہی میں ہلاک ہو جاؤں گا۔ اَور ریت کی طرح اپنے ایاّم کو بڑھاؤں گا۔ \v 19 میری جڑ پانی کے پاس پھیلی ہُوئی ہو گی۔ اَور اوس میری شاخوں پر رات کاٹے گی۔