ur_job_text_ulb/29/14.txt

1 line
442 B
Plaintext

\v 14 مَیں راستبازی کو لباس کی طرح پہنتا تھااَوراِنصاف گویا میرا چوغہ اور پگڑی تھی۔ \v 15 مَیں اَندھوں کے لئے آنکھیں اَور لنگڑوں کے لئے پاؤں ہوتا تھا۔ \v 16 مَیں مِسکینوں کا باپ ہوتا تھا۔ اَور جِسے مَیں نہ جانتا تھا اُس کے دعویٰ کی بھی تحقِیق کرتا تھا۔