ur_job_text_ulb/29/04.txt

1 line
455 B
Plaintext

\v 4 جیسا کہ مَیں اپنے عرُوج کے وقت میں ہوتا تھا۔ جب میرے خَیمے میں خُدا کے ساتھ میری قُربت تھی۔ \v 5 اَور قادرِمُطلِق میرے ساتھ ہوتا تھا اَور میرے بچے میرے گِرد کھڑے ہوتے تھے۔ \v 6 مَیں اپنے پاؤں مکھّن سے دھوتا تھا۔ اَور چٹان میرے لئے تیل کی ندیاں بہاتی تھی۔