1 line
530 B
Plaintext
1 line
530 B
Plaintext
\c 29 \v 1 اَیُّوبؔ کی آخری تقریر ۔ گزشتہ خوشحالی اَیُّوبؔ نے اپنی بات دوبارہ شرُوع کر کے کہا کہ۔ \v 2 کاش! مَیں گُزشتہ مہینوں کی طرح ہو جاؤں۔ اَور اُن دِنوں کی مانند جِن میں خُدا میر امُحافِظ تھا۔ \v 3 جب اُس کا چراغ میرے سر کے اُوپر روشن رہتا تھا۔ اَور مَیں اُس کی روشنی کے وسیلہ اندھیرے میں چلتا تھا۔ |