ur_job_text_ulb/28/26.txt

1 line
464 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 26 جس وقت اُس نے بارش کےلئے قانوُن بنایا اَور بجلی کی کڑک کے لئے راہ ٹھہرائی۔ \v 27 اُس وقت اُس نے اُسے دیکھا اَور بیان کِیا اَور قائم کِیا اَور اُس کی تحِقیق کی۔ \v 28 اَور اُس نے اِنسان سے کہا کہ دیکھ ۔ خُدا کا خوف ہی حِکمَت ہے۔ اَور بَدی سے کنارہ کرنا ہی عقل ہے۔