ur_job_text_ulb/28/23.txt

1 line
357 B
Plaintext

\v 23 خُدا اُس کی راہ کو دیکھتا ہے۔ اور اُس کے مکان سے واقِف ہے۔ \v 24 کیونکہ وہ زمین کی اِنتہا تک نظر کرتا ہے اَور آسمان کے نیچے کی سب چیزوں کو دیکھتا ہے۔ \v 25 جس وقت اُس نے ہُوا اَور پانی کو پیمانے سے ناپا۔