ur_job_text_ulb/28/20.txt

1 line
390 B
Plaintext

\v 20 پس حِکمَت کہاں سے آتی ہے اَور عقل کی جگہ کون سی ہے؟۔ \v 21 یقیناً وہ تمام زِندوں کی آنکھوں سے پوشیدہ ہے اَور آسمان کے پرندوں سے چھُپی ہُوئی ہے۔ \v 22 ہلاکت اَور مَوت کہتی ہیں۔ کہ ہم نے اپنے کانوں سے اُس کی شہرت سُن لی ہے۔