ur_job_text_ulb/28/18.txt

1 line
287 B
Plaintext

\v 18 مُونگے اَور بِلّور کا اُس کے ساتھ ذِکر نہ کِیا جائے گا۔ بلکہ حِکمَت مُرجان سے بڑھ کر ہے۔ \v 19 کُوش کا یاقُوت اُس کا ہم قدر نہیں۔ نہ خالِص سونا اُس کے برابر ہے۔