ur_job_text_ulb/28/15.txt

1 line
461 B
Plaintext

\v 15 نہ وہ خالص سونے سے خریدی جا سکتی ہے۔ اَور اُس کی قیمت کے لئے چاندی تولی نہیں جاتی۔ \v 16 نہ اوفیر کا سونا اُس کا مول ہو سکتا ہے۔ نہ قیمتی سلیمانی پتّھرسے اَور نہ نیلم سے۔ \v 17 سونا یا قیمتی بلور اُس کےبرابر نہیں۔نہ سونے کے ظُروف اُس کے بدلے دیئے جا سکتے ہَیں۔